لاہور میٹرو بس میں خواتین مسافروں کے کانوں سے بالیاں نوچنے والی 2 برقعہ پوش خواتین گرفتار
گرفتار خواتین ملزمان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اتفاق میٹرو سٹیشن پر خواتین مسافروں کے کانوں سے بالیاں نوچنے والی 2 برقعہ پوش خواتین گرفتار کر لی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: شمشیر سے سائبر تک — طاقت کے بدلتے روپ
پولیس کی کارروائی
پولیس کے مطابق خواتین ملزمان میٹرو بس سے خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار تھیں، سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔
چوری کی دیگر کارروائیاں
گرفتار برقعہ پوش خواتین ملزمان میٹرو بس میں سوار خواتین کی بالیاں نقدی اور موبائلز چراتی تھیں۔








