شہباز شریف برطانیہ کے مختصر نجی دورے پر لندن پہنچ گئے
وزیر اعظم کی برطانیہ آمد
لندن (مجتبیٰ علی شاہ) وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ کے مختصر نجی دورے پر لندن پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: تفریح جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بناتی ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر پیغام
فضائی سفر کی تفصیلات
تفصیل کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے طیارے نے لوٹن ائیر پورٹ پر لینڈ کیا جہاں ان کا ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور مقامی لیگی قیادت نے استقبال کیا۔
قیام کی مدت
وزیر اعظم شہباز شریف کا لندن میں چار دن قیام متوقع ہے۔








