صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

صوابی میں خوشخبری

صوابی میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات

باچا خان میڈیکل کمپلیکس کے ترجمان رحم خان نے بتایا ہے کہ 4 بچوں میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ ماں اور بچے دونوں صحت مند ہیں جبکہ بچوں کے والدین کا تعلق گاؤں سلیم خان سے ہے۔

بچوں کی پیدائش کا طریقہ

جیو نیوز کے مطابق انچارج نیونٹل کیئر یونٹ ڈاکٹر عنایت اللہ نے بتایا کہ بچوں کی پیدائش بغیر آپریشن (نارمل ڈیلیوری) کے ہوئی، اور چاروں بچے صحت مند اور تندرست ہیں۔

والد کا اظہار خوشی

بچوں کے والد مقصود علی کا کہنا ہے کہ ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش پر وہ بےحد خوش ہیں اور اسپتال کے انتظامیہ اور ڈاکٹرز کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...