ریاض میٹرو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔

ریاض میٹرو: ایک نئی تاریخ رقم

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) ریاض میٹرو کو دنیا کے طویل ترین مکمل طور پر ڈرائیور لیس ٹرین نیٹ ورک کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا تل ابیب پر ’ہائپر سونک‘ الفتح میزائل داغے جانے کا دعویٰ

جدت اور پائیداری کی جانب ایک قدم

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے کے مطابق ’’یہ کارنامہ مملکت کی جدید اور پائیدار ٹرانسپورٹ سسٹمز کی ترقی میں تیز رفتار پیش رفت کو ظاہر کرتا ہے۔‘‘

یہ بھی پڑھیں: آئندہ چند روز میں ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے:محکمہ موسمیات

نیٹ ورک کی تفصیلات

ریاض میٹرو کا باقاعدہ افتتاح دسمبر 2024 میں کیا گیا تھا۔ اس کا نیٹ ورک 6 لائنوں، 85 اسٹیشنز پر مشتمل ہے، جس کی مجموعی لمبائی 176 کلومیٹر (109 میل) بنتی ہے۔ یہ نظام شہر کی ٹریفک میں نمایاں کمی لانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تمام لائنیں مکمل طور پر ڈرائیور لیس ہیں، جنہیں جدید مرکزی کنٹرول رومز سے چلایا جاتا ہے جہاں سے آپریشنز کی نگرانی کی جاتی ہے۔

ریاض سٹی کا ویژن 2030

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ’’یہ کامیابی ریاض سٹی کے رائل کمیشن کی اس جدت پسندانہ سوچ کا ثبوت ہے جو اس نے اسمارٹ اور پائیدار شہری ٹرانسپورٹ کے تصور کو اپنانے، جدید انفراسٹرکچر قائم کرنے اور دارالحکومت میں معیارِ زندگی بہتر بنانے کے لیے اختیار کی ہے۔ یہ سب سعودی وژن 2030 کے اہداف کی تکمیل کے لیے ہے، جس کا مقصد تیل کے علاوہ دیگر شعبوں کو مضبوط بنانا ہے۔‘‘

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...