اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے چیف کا حالیہ آئینی ترامیم پر بیان عمران خان کے مؤقف کی تائید کرتا ہے، اسد قیصر

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے چیف نے حالیہ آئینی ترامیم کو عجلت میں منظور کی گئی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان ترامیم نے ملک میں عدلیہ کی آزادی، مخصوص شخصیات کے احتساب اور قانون کی حکمرانی کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کا 36واں کانووکیشن،چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

عمران خان اور پی ٹی آئی کا مؤقف

اپنے ایکس اکاؤنٹ پر یواین چیف کا بیان ٹیگ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ یہ بیان عمران خان، پاکستان تحریکِ انصاف اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے اس مؤقف کی تائید کرتا ہے کہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم نے عدالتی نظام کو مکمل طور پر مفلوج کر دیا ہے۔

خصوصاً وفاقی آئینی عدالت کے قیام اور ججوں کی پوسٹنگ، ٹرانسفر اور ترقی کے طریقہ کار میں تبدیلی کو ایکزیکٹو کی جانب سے عدلیہ کو اپنے ماتحت کرنے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے چیف کا بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...