اسپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش ، تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنے بنیادی نکات پیش کر دیئے

مذاکرات کی پیشکش کا پس منظر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے معاملہ پر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بنیادی نکات پیش کر دیے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں 5 اگست کو جلسے کی اجازت مانگ لی

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے بنیادی نکات

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنے نکات میں لکھا کہ:

  • چوری شدہ انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے۔
  • تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی عمل میں لائی جائے۔
  • 1973 کا آئین اپنی اصل صورت میں بحال کیا جائے۔
  • پارلیمان کی مکمل بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے۔
  • داخلی اور خارجی پالیسیاں پارلیمان تشکیل دے۔
  • ملک میں انسانی بنیادی حقوق کو بحال کیا جائے۔

میڈیا کی آزادی اور الیکشن کی شفافیت

نکات میں مزید یہ بھی لکھا گیا کہ:

  • میڈیا کی آزادی اور پیکا جیسے کالے قانون کا خاتمہ کیا جائے۔
  • آزاد خود مختار الیکشن کمیشن کے تحت شفاف الیکشن کرائے جائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...