سہیل آفریدی واحد وزیراعلیٰ ہیں جو عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر اقتدار میں آئے ہیں، باقی سب وزرائے اعلیٰ فارم 47 کی پیداوار ہیں، حافظ فرحت عباس۔
حافظ فرحت عباس کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی واحد وزیراعلیٰ ہیں جو عوام کے ووٹس سے منتخب ہو کر آقتدار میں آئے ہیں. باقی سب وزیراعلیٰ فارم 47 کی پیداوار ہیں.
یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی کو سینیٹ کمیٹیوں سے بھی مستعفی ہونے کی ہدایت، چند روز میں نیا لائحہ عمل دینے کا اعلان
گورنر راج کی سازش
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی عوام کے مینڈیٹ پر شب خون مار کر گورنر راج لگانے کی سازش کی جا رہی ہے. جس کو عوام کبھی قبول نہیں کرے گی. اس طرح کے اقدامات سے نفرتوں میں مزید اضافہ ہوتا ہے لہذا کسی بھی ایڈونچر سے پرہیز کیا جائے.
سوشل میڈیا پر پیغام
سہیل آفریدی واحد وزیراعلیٰ ہیں جو عوام کے ووٹس سے منتخب ہو کر آقتدار میں آئے ہیں. باقی سب وزیراعلیٰ فارم 47 کی پیداوار ہیں. خیبرپختونخواہ کی عوام کے مینڈیٹ پر شب خون مار کر گورنر راج لگانے کی سازش کی جا رہی ہے. جس کو عوام کبھی قبول نہیں کرے گی. اس طرح کے اقدامات سے نفرتوں میں…
— Hafiz Farhat Abbas (@FarhatAbbas_PTI) December 1, 2025








