کویت سے بھارت کی پرواز میں بم کی اطلاع، طیارہ کی ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ

ہنگامی لینڈنگ کا واقعہ

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کویت سے بھارت کے شہر حیدرآباد کی پرواز میں بم کی چھوٹی اطلاع پر طیارے کی ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: یوٹیوب سے پیسے کمانے والوں کو بڑا دھمکا، 15 جولائی سے نئی پالیسی

بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی

بھارتی میڈیا کے مطابق کویت سے بھارتی شہر حیدرآباد کے لیے پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی ہے۔ بم کی اطلاع پر پرواز کو حیدرآباد کے بجائے ممبئی ایئر پورٹ پر اتارا گیا تھا۔

دھمکی آمیز ای میل کی تحقیقات

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حیدرآباد ایئرپورٹ حکام کو دھمکی آمیز ای میل بھیجی گئی تھی، ای میل میں پرواز میں مبینہ طور پر دھماکا خیز مواد کا بتایا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا نے کہا کہ طیارے سے مسافر اور سامان اتار کر تلاشی لینے پر اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...