ٹی20 ورلڈکپ سے پہلے پاکستان ٹیم کے دورۂ سری لنکا کا اعلان

پاکستان کا دورۂ سری لنکا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی20 ورلڈکپ سے پہلے پاکستان نے دورۂ سری لنکا کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: لیسکو ہیڈ کوارٹرز میں فلڈ کنٹرول سینٹر قائم، عملے کی چھٹیاں منسوخ، 24 گھنٹے ہنگامی بنیادوں پر کام ہوگا

میچز کی تفصیلات

ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے سری لنکا جائے گی، میچز 7 جنوری، 9 جنوری اور 11 جنوری کو دمبولا میں ہونگے۔ یہ سیریز ورلڈکپ تیاریوں کا حصہ ہے۔

ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول

واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 25 نومبر کو مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا تھا۔ انڈیا اور سری لنکا میں منعقد ہونے والا ورلڈ کپ کا یہ دسواں ایڈیشن 20 ٹیموں کے درمیان 2024 کے فارمیٹ کے تحت کھیلا جائے گا.

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...