المیہ یہ ہے کہ کھلے گٹر میں صرف ایک معصوم بچہ نہیں گرا بلکہ پاکستان کا پورا جمہوری نظام ہی اوندھے منہ اسی گٹر میں پڑا ہے، سراج الحق
سراج الحق کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ المیہ یہ ہے کہ کھلے گٹر میں صرف ایک معصوم بچہ نہیں گرا... بلکہ پاکستان کا پورا جمہوری نظام ہی اوندھے منہ اسی گٹر میں پڑا ہے۔
نظام کی ناکامی کی صدائیں
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ جہاں نہ انسان کی عزت محفوظ ہے، نہ جان و مال کی قیمت باقی۔ یہ حادثہ نہیں بلکہ گلے سڑے نظام کی ناکامی کی صدائیں ہیں جس کو بدلنے کی اشد ضرورت ہے۔
المیہ یہ ہے کہ کھلے گٹر میں صرف ایک معصوم بچہ نہیں گرا... بلکہ پاکستان کا پورا جمہوری نظام ہی اوندھے منہ اسی گٹر میں پڑا ہے۔
جہاں نہ انسان کی عزت محفوظ ہے، نہ جان و مال کی قیمت باقی۔
یہ حادثہ نہیں گلے سڑے نظام کی ناکامی کی صدائیں ہیں جس کو بدلنے کی اشد ضرورت ہے۔— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) December 2, 2025








