پشاور ہائی کورٹ نے موٹر وے پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں سے جرمانہ وصولی کو روک دیا
پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائی کورٹ نے موٹر وے پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں سے جرمانہ وصولی کو روک دیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا ترکیہ کے قومی دن پر پیغام، ترک قوم اور صدر رجب طیب اردوان کو مبارکباد
سماعت کا آغاز
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد نعیم انور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔
یہ بھی پڑھیں: ملکہ کوہسار مری کے جنگل کی حدود میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع
درخواست گزار کا موقف
وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ این ایچ اے کی پالیسی میں ٹیکس سے متعلق فاصلے کا تعین بھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: علامہ اقبال اور ایما: عشق یا سادگی کی انتہا؟
عدالت کی ریمارکس
عدالت نے ریمارکیس دیتے ہوئے کہا کہ جو اضافہ کیا گیا ہے وہ کیسے کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: سابق چیف سلیکٹر اظہر خان نے کپتانی کے لیے کس کھلاڑی کو بہترین قرار دیا؟ جانیں
مؤثر فیصلہ
عدالت نے موٹروے پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں سے جرمانہ وصولی روک دی۔
مزید کاروائی
عدالت نے ڈائریکٹر ریونیو این ایچ اے سے ٹول ٹیکس پالیسی طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کردی۔








