نہتی بہنوں سے خوفزدہ نظام! آج ایک ماہ بعد عظمیٰ آپا کی بھائی سے ملاقات ہوئی، سلمان اکرم راجا۔

پی ٹی آئی رہنما کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ نہتی بہنوں سے خوفزدہ نظام! ووٹ کی لوٹ اور عدل کی پامالی کو کمزور جالیاں اور شرمندہ پولیس والے کب تک سہارا دیں گے؟

یہ بھی پڑھیں: بارشوں اور سیلاب سے نقصان، متاثرہ خاندانوں کی فوری اور مکمل مدد کی جائے: وزیر اعظم

عمران خان کی صحت

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے اور عزم پہلے سے توانا۔ آج ایک ماہ بعد عظمی آپا کی بھائی سے ملاقات ہوئی۔

عمران خان کی جدوجہد

سلمان اکرم راجا نے مزید کہا کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ میں انصاف کیلئے جدوجہد کا روشن ترین حوالہ ہیں۔ قیدی نمبر 804 انصاف کی جنگ ہر اس مزدور، کسان، ماں، بہن اور بیٹی کیلئے لڑ رہا ہے جس کو اس ملک پر مسلط نظام نے بے آواز کر دیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...