لاہور میں فیکٹری کے مالک کو ہنی ٹریپ کر کے رقم بٹورنے والی تین خواتین سمیت پانچ ملزمان گرفتار

تین خواتین اور دو مرد ملزمان کی گرفتاری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیکٹری کے مالک کو ہنی ٹریپ کر کے رقم بٹورنے والی تین خواتین سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

واقعے کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق ملزمہ نے شہری کو قرض کی رقم واپس کرنے کے بہانے گھر بلایا اور نشہ آور چائے پلا کر ٹریپ کیا۔ ملزمہ شہری کی فیکٹری میں بطور ورکر کام کرتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: گھریلو تنازع پر بہن نے بہن کو گولی مار دی

فریب اور دھوکے کی کارروائی

ملزمان نے شہری کے نیم بے ہوش ہونے پر ایک خاتون کے ساتھ اسکی نازیبا ویڈیوز بنائی اور شہری سے نازیبا ویڈیوز کی آڑ میں رقم بٹوری۔ مزید 5 لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کرتے رہے۔ متاثرہ شہری نے اپنا موبائل اور دیگر اشیاء دیکر رقم کا بندوبست کرنے کا کہا۔

ملزمان کا سامان اور کارروائی

ملزمان میں شامل 3 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضہ سے نقد رقم، موبائل فون اور شہری کی نازیبا وڈیوز بھی برآمد کی گئیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...