کراچی کی 20 اہم شاہراہوں پر رکشوں کے داخلے پر پابندی عائد

کراچی میں رکشوں پر پابندی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کی 20 اہم شاہراہوں پر سیکشن 144 کے تحت 2 اور 4 سیٹر رکشوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سلیمان اور قاسم نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں ویزا کے لیے درخواست جمع کروا دی، علیمہ خان کا دعویٰ

نوٹیفکیشن کی تفصیلات

جیو نیوز کے مطابق کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شہر میں رکشوں کی پابندی کا دائرہ بڑھا کر مجموعی طور پر 26 مرکزی شاہراہوں تک کردیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی کی سفارش پر شہر میں رکشوں کی آمد و رفت محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شاہراہ فیصل سے آئی آئی چندریگر روڈ تک رکشوں کی مکمل ممانعت فوری طور پر نافذ العمل کی جائے۔

پابندی سے متاثرہ شاہراہیں

ان شاہراہوں میں شامل ہیں:

  • شاہراہ فیصل
  • آئی آئی چندریگر روڈ
  • شاہراہِ قائدین
  • شیر شاہ سوری روڈ
  • شہید ملت روڈ
  • عبداللہ ہارون روڈ
  • 2 تلوار
  • شاہراہ فردوسی
  • اسٹیڈیم روڈ
  • سر شاہ سلیمان روڈ
  • راشد منہاس
  • ماڑی پور روڈ
  • شاہراہِ پاکستان
  • حب روڈ
  • قائد آباد سے لانڈھی 89
  • یونیورسٹی روڈ
  • کورنگی روڈ (ایف ٹی سی سے قیوم آباد)
  • کورنگی روڈ (قیوم آباد سے کورنگی کراسنگ)
  • اورنگی روڈ
  • سپر ہائی وے سے ملیر ہالٹ
  • سرجانی سے سہراب گوٹھ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...