پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026 تک ہونے کا اعلان
پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026ء تک ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: خاتون بیوٹیشن سے چلتی کار میں زیادتی کی کوشش، مزاحمت پر قتل کر دیا گیا
وزیر تعلیم کا بیان
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے ایکس بیان میں کہا کہ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026ء تک ہوں گی۔
سوشل میڈیا پر اطلاع
Important=
winter vacations from 22nd December to 10th January— Rana Sikandar Hayat (@RanaSikandarH) December 4, 2025








