آج ریاست نے اپنا جواب واضح طور پر دے دیا، اب کوئی بھی چیز انچ برابر بھی برداشت نہیں کی جائے گی، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر سیاست دان اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے نرم زبان استعمال کی تھی، آج ریاست نے اپنا جواب واضح طور پر دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مردان کے پہاڑوں سے سرکاری ملازمین سمیت 4افراد کی لاشیں برآمد

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس

انہوں نے یہ بات ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہی۔ فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ اب پاکستان، اس کی افواج اور شہیدوں کا مذاق نہیں بنے گا۔ اب کوئی بھی چیز انچ برابر بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔

دشمن ملک کے بیانیے کی مذمت

ان کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف دشمن ملک بیانیے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ آج ریاست نے اپنا جواب واضح طور پر دے دیا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...