امریکی صدر ٹرمپ کو فیفا کے پہلے امن ایوارڈ سے نواز دیا گیا، اپنے آپ کو خود ہی میڈل پہنادیا

ٹرمپ کو فیفا کے پہلے امن ایوارڈ سے نواز دیا گیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر فیفا کے پہلے امن ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سکول کے سامنے کُشادہ گراؤنڈ تھا، پرائمری کلاسوں میں میری تعلیمی حالت کیا تھی، ذہن سے محو ہو چکی بس اِتنا یاد ہے کبھی فیل ہونے کی نوبت نہیں آئی۔

ایوارڈ کی تقریب

خبر رساں ایجنسی کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے یہ اعزاز انہیں اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں مشترکہ طور پر ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کی تقریب کے دوران دیا۔

یہ بھی پڑھیں: مبینہ فحش ویڈیوز لیک ہونے پر ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے بھی خاموشی توڑ دی

تقریب کی تفصیلات

واشنگٹن میں منعقدہ تقریب میں فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے صدر ٹرمپ کو ایوارڈ پیش کیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فیفا نے گزشتہ ماہ ہی اس ایوارڈ کا اعلان کیا تھا جس کا مقصد ایسے افراد کو سراہنا ہے جنہوں نے عالمی سطح پر امن کے لیے غیرمعمولی کوششیں کی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانیز ان شارجہ (PIS) کے زیر اہتمام کرکٹ سیزن کا آغاز

صدر ٹرمپ کا خطاب

ایوارڈ وصول کرنے کے بعد اپنے خطاب میں صدر ٹرمپ نے اسے اپنی زندگی کے سب سے بڑے اعزازات میں سے ایک قرار دیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی کوششوں سے لاکھوں جانیں بچائی گئیں اور کہا کہ کانگو اور پاک بھارت کے معاملات میں ممکنہ جنگ کو شروع ہونے سے پہلے ہی روک دیا گیا۔

فیفا کے صدر کی تعریف

صدر ٹرمپ نے فیفا سربراہ جیانی انفینٹینو کی کاوشوں کو بھی سراہا اور کہا کہ آپ نے شاندار کام کیا ہے، ٹکٹوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں، یہ آپ اور عالمی فٹبال دونوں کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...