سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سونے کی قیمتوں میں کمی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نئے سال کا پہلا روز، سونے کی قیمت 2400 روپے مزید گر گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ کی صورتحال
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 198 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے دفاع نے کارریج بائے ایئر ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی
پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمت
فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 300 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 42 ہزار 162 روپے کی سطح پر آگئی۔
فی دس گرام سونے کی قیمت
فی دس گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 972 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 79 ہزار 082 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔








