پنجاب حکومت جدید ہوائی سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا پیغام

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن ڈے پراپنے پیغام میں کہاکہ معیشت، سیاحت اور عوامی روابط کے فروغ کیلئے ایوی ایشن کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب بھر کے سکولوں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور یوم تشکر منایا گیا، ننھے بچوں کی امن اور اپنے ہیروز کی سلامتی کے لیے دعائیں

ہوائی سفری سہولیات کی جدید فراہمی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ پنجاب حکومت جدید ہوائی سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے- پنجاب کی ایئرلائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ہوا بازی نے دنیا کو ایک گلوبل ویلیج میں بدل دیا ہے، اس سے فاصلے سمٹ گئے ہیں۔

پی آئی اے کی بہتری اور وزیراعظم کی مدبرانہ کوششیں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ ایوی ایشن، پی آئی اے کو کھویا ہوا مقام واپس دلوانے پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں - وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مدبرانہ کوششوں سے پی آئی اے کو یورپ میں فلائٹ آپریشن کی اجازت ملی-

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...