بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہو گا: فیلڈ مارشل

راولپنڈی میں اہم بیان

چیف آف آرمی سٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسرز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: ملتان: خاتون کے سابق شوہر نے موجودہ شوہر کو قتل کردیا

ملٹی ڈومین آپریشنز کی اہمیت

تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضروری ہے ہم ملٹی ڈومین آپریشنز کو تینوں افواج کے متحد نظام کے تحت مزید بہتر کریں۔

یہ بھی پڑھیں: سی آئی اے بلڈنگ ‘آئی نائن’ سب جیل قرار، گرفتار احتجاجی شرکا ءکو رکھا جائے گا

تاریخی تبدیلی کا آغاز

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے کہا کہ نئے قائم ہونے والے ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز میں بنیادی تبدیلی تاریخی ہے، بڑھتے اور بدلتے خطرات کے پیشِ نظر ایسا کرنا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ اور بھارت کے دوران پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہننے پر تماشائی کو گراونڈ سے باہر نکال دیا گیا

عملی تیاریوں میں انفرادیت

انہوں نے کہا کہ ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز کا قیام اس تبدیلی کی جانب ایک ضروری قدم ہے، ہر سروس اپنی آپریشنل تیاریوں کے لیے اپنی انفرادیت برقرار رکھے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بکرا منڈی میں جانوروں سے گفتگو

ہمسازی اور ہم آہنگی

ان کا کہنا تھا کہ ڈیفنس فورسز کا ہیڈ کوارٹر سروسز کے آپریشن کو مربوط اور ہم آہنگ کرے گا، بالا کمانڈ کی یکجہتی کے ساتھ تینوں افواج اپنی اندرونی خودمختاری اور تنظیمی ڈھانچہ برقرار رکھیں گی۔

پاکستان کے سلامتی کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل نے کہا کہ طالبان رجیم کو واضح پیغام دیا گیا، طالبان کے پاس خوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کے انتخاب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، اس بات کا اعادہ کرتا ہوں کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...