پاکستان میں شفافیت میں اضافہ، کرپشن کم، معیشت ترقی کر رہی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

پاکستان میں شفافیت اور کرپشن کی صورتحال

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی ہوئی۔ ملکی معیشت زبوں حالی سے استحکام اور ترقی کی طرف گامزن ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور بسنت، ضلعی انتظامیہ نے پتنگ اور ڈور کے ریٹس مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

شہریوں کی رائے

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے این سی پی ایس 2025ء کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ 66 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ انہیں کسی سرکاری کام کے لئے رشوت نہیں دینی پڑی۔ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے معیشت کو مستحکم کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

معاشی استحکام کی وجوہات

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا بھی معاشی استحکام کا باعث بنا ہے۔ پولیس کے حوالے سے عوامی رائے میں مثبت رجحان دیکھا گیا، جس کی بہتری پولیس کے رویے اور سروس ڈلیوری کی عکاس ہے۔

عوامی تاثر میں بہتری

رپورٹ کے مطابق، تعلیم، زمین و جائیداد اور ٹیکسیشن سے متعلق عوامی تاثر میں بھی بہتری آئی ہے۔ این سی پی ایس پاکستان میں بدعنوانی کا تاثر جانچنے کا پیمانہ ہے。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...