کبھی عمران خان کی تصویر، کبھی نام پر تو کبھی ملاقاتوں پر پابندی یہ اس حکومت کی کامیابی نہیں، ناکامی ہے،عاطف خان

عاطف خان کی باتیں

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا کہنا ہے کہ کبھی عمران خان کی تصویر، کبھی نام پر تو کبھی ملاقاتوں پر پابندی، یہ اس حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی کامیابی نہیں بلکہ ناکامی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میں اس نسل سے تعلق رکھتا ہوں جس نے پاکستان اور بنگلہ دیش کو علیحدہ ہوتے دیکھا، صدر آصف علی زرداری

اڈیالہ جیل کے بعد کی گفتگو

اڈیالہ جیل کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتنی فسطائیت کے باوجود عمران خان کی مقبولیت میں کمی نہیں آرہی ہے۔ آج بھی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، لیکن حکومت کی ان اوچھی حرکتوں سے ان کے خلاف نفرت مزید بڑھ رہی ہے۔ ایسی حرکتوں سے ملک کو فائدہ نہیں بلکہ نقصان کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کسی کے سسکیوں کا ماتم کرنے والا نہیں۔۔۔

سیاسی استحکام کی ضرورت

انہوں نے کہا کہ اس ملک کو آگے لے کر جانے کے لئے سیاسی لوگوں کو عمران خان سے ملاقات کروانا پڑے گا، تاکہ اگلے لائحہ عمل پر عمران خان سے مشاورت کی جا سکے۔ ملک میں سیاسی استحکام کے لیے عمران خان سے سیاسی لوگوں کی ملاقات کے بعد ہی معاملات آگے بڑھیں گے۔ بصورت دیگر روزانہ یہی دھرنے اور جلسے ہوتے رہیں گے۔ سیاسی عدم استحکام کے باعث معیشت کو بھی نقصان پہنچتا رہے گا۔

سوشل میڈیا پر عاطف خان کے خیالات

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...