خاکروب کی آسامیوں کے اشتہار میں “صرف مسیحی” لکھنے پر پابندی عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاکروب کی آسامیوں کے اشتہار میں "صرف مسیحی" لکھنے پر پابندی عائد کردی۔ اشتہار میں "صرف کرسچن" کے بجائے "شہری" لکھنے کا حکم جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان حج والنٹیئرز گروپ سعودی عرب کی اعزازی تقریب، خدامِ حجاج کی خدمات کو خراجِ تحسین

سیوریج ورکرز کی حفاظت

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عدالت عالیہ نے سیوریج ورکرز کی ہلاکتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ملک بھر میں جامع حفاظتی اقدامات کیلئے ہدایات جاری کردیں۔

عدالتی ہدایات

جسٹس انعام امین منہاس نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ سیوریج ورکرز کو زہریلی گیسوں اور جان لیوا ماحول میں بغیر حفاظتی انتظامات چھوڑ دینا سنگین غفلت ہے۔ سیوریج ورکرز مشینی پرزے نہیں ہیں؛ انہیں مکمل حفاظتی سامان اور سہولیات فراہم کی جائیں۔ عدالت نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ محکمے دو ماہ میں تفصیلی عمل درآمد رپورٹ ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو جمع کروائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...