گیارہ سالہ بچی کو ہراساں اور تنگ کرنے والا وین ڈرائیور گرفتار

لیاقت آباد میں 11 سالہ بچی کے ساتھ ہراسانی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لیاقت آباد کے علاقے میں 11 سالہ بچی کو ہراساں اور تنگ کرنے والے وین ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کے الزام میں اراکین کو بھاری جرمانے بھی بھگتنا ہوں گے، نام سامنے آ گئے

ایس ایچ او کی کارروائی

ایس ایچ او لیاقت آباد نے ٹیم کے ہمراہ لیاقت آباد بازار میں اوباش کو ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کشمالہ فاروق کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ہمیں تیار رہنا چاہیے بھارت کوئی بھی حرکت کرسکتا ہے،سابق سفیر عبدالباسط

واقعہ کی تفصیلات

اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کشمالہ فاروق کے مطابق بچی وین میں اسکول سے لیاقت آباد گھر واپس آ رہی تھی، اوباش نے وین میں بچی سے چھیڑ چھاڑ اور تنگ کرنا شروع کر دیا۔ بچی کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 53 کروڑ روپے بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کی 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور

بروقت کارروائی کا نتیجہ

بروقت کاروائی پر ایس پی شہربانو نقوی نے ایس ایچ او محسن شہزاد اور ٹیم کو شاباش دی۔ اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا تھا کہ ملزم حنیف کے خلاف مقدمہ درج کرکے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔

زیرو ٹالیرنس پالیسی

ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی کے مطابق بچوں کو ہراساں اور تنگ کرنا زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...