مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تبدیلی
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا دوسرے روز بھی سستا، چاندی مزید مہنگی ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: لکی مروت میں پولیس موبائل پرکٹوخیل اڈہ کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی
مقامی سونے کی قیمت
آل پاکستان صرافہ ایسوسییشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 1200 روپے کم ہوکر 24 قیراط فی تولہ سونے کے دام 440662 روپے پر آ گئے ہیں۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کی کمی سے 377796 روپے ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کی عدالت نے شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
چاندی کی قیمت میں اضافہ
جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 265 روپے بڑھ کر 6367 روپے ہو گئی۔
عالمی مارکیٹ کی صورتحال
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 12 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4183 ڈالر پر آ گیا۔








