یوٹیوبر ڈکی بھائی سے دوران حراست انفلوئنسر ڈاکٹر عفان کی موجودگی میں تفتیش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

حراست میں تفتیش کی ویڈیو سامنے آئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی دوران حراست تفتیش کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں انفلوئنسر ڈاکٹر عفان کی موجودگی میں اُن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی خواتین ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار ناراض، ڈومیسٹک میچز کھیلنے سے انکار

گرفتاری کا پس منظر

سعد الرحمان عرف ڈکی کو تقریباً تین ماہ قبل جوا ایپ کی تشہیر کے کیس میں بیرون ملک روانگی کے وقت لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے تقریباً 100 دن جیل میں گزارے اور پھر لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد وہ باہر آگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو طلب، صدر مملکت نے منظوری دے دی

نئی وائرل ویڈیو

اب ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دوران حراست ڈکی بھائی سے این سی سی آئی اے افسر کی پوچھ گچھ جاری ہے اور اس میں ڈاکٹر عفان بھی یوٹیوبر سے ملنے گئے ہوئے ہیں۔

ڈکی بھائی کا بیان

ڈکی بھائی سے سرفراز چوہدری نے ڈاکٹر عفان کے سامنے سوال کیا کہ جنید سلیم اور دیگر صحافیوں کی جانب سے تشدد کا الزام عائد کیا گیا، کیا تمھارے ساتھ کوئی مار پیٹ ہوئی؟ جس پر ڈکی نے جواب دیا کہ نہیں ہوئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...