سندھ میں سرکاری و نجی کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان
کراچی میں تعطیلات کا اعلان
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں سرکاری و نجی کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: صرف 6 گھنٹے فیکٹری چلائی اور 6 کروڑ روپے بل آگیا” لیسکو کا بلنگ فارمولا دیکھ کر پورا ملک چکرا جائے
نوٹیفکیشن کی تفصیلات
کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، تعطیلات 22 دسمبر سے 31 دسمبر 2025 تک ہوں گی۔
امتحانات کا شیڈول
انٹر سال اول و دوئم کے ضمنی امتحانات تعطیلات کے دوران شیڈول کے مطابق ہونگے، تمام سرکاری و نجی کالجز کو نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔








