بانی پی ٹی آئی کوئی آسمان سے نہیں اترے کہ انہیں سزا نہ ہو: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا کی گفتگو

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) - گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کوئی آسمان سے نہیں اترے کہ انہیں سزا نہ ہو۔ جنرل فیض کی سزا سے پاکستان کی سیاست پر اچھا اثر پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی بورڈ راولپنڈی کا تمام امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق لینے کا اعلان

پنجاب حکومت کے لئے تجاویز

’’جنگ‘‘ کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کہیں اور شفٹ کرنے کے لئے پنجاب حکومت کو ہدایت دوں گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اڈیالہ سے صوبہ چلایا جارہا ہے، اور سیکریٹریٹ اڈیالہ منتقل ہوگیا ہے۔

پولیس اور صوبائی چیلنجز

سیکریٹری پریشان ہیں کہ کس کی بات مانیں اور کس کی نہیں۔ خیبرپختونخوا ایک حساس صوبہ ہے، وفاق اور صوبے کو ایک پیج پر ہونا چاہیے۔ اگر ڈی پی او کو وزیراعلیٰ انگلی دکھائیں تو پولیس کا مورال کہاں ہوگا؟

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...