کراچی میں دن دیہاڑے ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل، مقتول 2 بیٹیوں کا باپ اور آن لائن رکشہ چلاتا تھا۔

ڈکیتی کی واردات میں رکشہ ڈرائیور کی ہلاکت

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلشن اقبال میں دن دیہاڑے موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا۔ مقتول رکشہ ڈرائیور کا موبائل فون چھین کر ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ مقتول دو بیٹیوں کا باپ تھا اور آن لائن رکشہ چلاتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی جانب سے انعامات کے اعلان کے باوجود آج تک کسی سے کوئی انعام نہیں ملا: باکسر عثمان وزیر

واردات کا واقعہ

علاقہ مکینوں کے مطابق، مقتول رکشہ ڈرائیور دیوا کمپلکس کے قریب رک کر موبائل فون استعمال کر رہا تھا کہ اسی دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان لوٹ مار کے لئے پہنچ گئے۔ مسلح ملزمان نے مقتول سے اس کا موبائل فون چھین لیا اور مقتول کے پرس سمیت دیگر چیزیں لوٹنے کی کوشش کی۔ جب مقتول نے مزاحمت کی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کی تحقیقات

ایس ایچ او گلشن اقبال محمد نعیم نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے کی اطلاع 12 بجکر 10 منٹ پر موصول ہوئی۔ پولیس موقع پر پہنچی اور مقتول کے پاس سے اس کا پرس ملا جس میں پانچ ہزار روپے اور قومی شناختی کارڈ موجود تھا۔ جائے وقوع سے ایک 30 بور پستول کا چلیدہ خول بھی ملا جبکہ مقتول کے پاس اس کا موبائل موجود نہیں تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...