سی ایس ایس 2026 کا امتحان دینے کے خواہش مندوں کے لئے خوش خبری
اہم خبر: سی ایس ایس 2026 میں تبدیلی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2026 میں اہم تبدیلی کر دی۔
تبدیلی کی تفصیلات
ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحان 2026 کیلئے تبدیلی کی، جس کے تحت لازمی مضامین امتحان کا ایک دن میں ایک ہی پرچہ ہوگا جبکہ اس سے قبل ایک دن میں 2 پرچے لئے جاتے تھے۔








