جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے
اسلام آباد میں جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔
سماعت کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت میں جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران جسٹس محمود جہانگیری کے خلاف کیس میں دلائل مکمل ہونے پر ججز اٹھ کر چیمبر چلے گئے۔
فیصلے کا وقت
عدالتی عملے کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف کیس کا آرڈر تین بجے سنایا جائے گا۔








