خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے خیبرپختونخوا میں محسوس کیے گئے
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخو کا مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ہونے والے زلزلے کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، دیر اور چترال سمیت بالائی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے خیبر لنڈی کوتل اور مضافات میں بھی محسوس کیے گئے۔
زلزلے کی شدت اور مرکز
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 اور گہرائی 12 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندوکش افغانستان تھا۔








