اسلام آباد پولیس پر حملے کا کیس، پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کا فیصلہ

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔

یہ بھی پڑھیں: عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا!

کیس کی سماعت

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔ سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ نے میاں اکرم عثمان کی جانب سے دلائل مکمل کیے اور عدالت سے ملزم کی ضمانت پر رہائی کی استدعا کی۔

مقدمہ اور ضمانت کی تفصیلات

ملزم کے خلاف تھانہ ریس کورس میں پولیس پر حملے کا مقدمہ درج ہے۔ عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے میاں اکرم عثمان کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...