ٹی وی کے مشہور اداکار مظہر علی کا انتقال

اداکار مظہر علی کا انتقال
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کر گئے۔
یہ بھی پڑھیں: میئر نیو یارک کے بھارتی نژاد امیدوار نے مودی کو جنگی مجرم قرار دے دیا
علیٰ کی بیماری اور علاج
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مرحوم کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ اداکار مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔
نماز جنازہ کی تفصیلات
ان کی نماز جنازہ آج بعداز مغرب طیبہ مسجد ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔