سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

بے نظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے 27 دسمبر 2025 بروز ہفتے کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

عطیلات کا اثر

اس تعطیل کے تحت سندھ بھر میں تمام سرکاری، نیم سرکاری دفاتر اور مقامی ادارے بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے ہر سال ہی بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل دی جاتی ہے۔ اس کے نتیجے میں تعلیمی ادارے، صوبائی حکومت کے ماتحت و مقامی حکومتوں کے ادارے بھی بند رہتے ہیں۔

پیپلز پارٹی کی تقریبات

بے نظیر بھٹو کی برسی پر ہر سال پیپلز پارٹی کی جانب سے عوامی اجتماع کا انعقاد کیا جاتا ہے، جبکہ پارٹی کے قائدین اور کارکنان گڑھی خدا بخش میں موجود ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی قبروں پر حاضری دیتے ہیں اور فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...