عثمان ڈار کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے عدالت سے رجوع

عثمان ڈار کا ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر عثمان ڈار نے اپنا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

عدالت کی کارروائی

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں اور فریقین سے کل جواب طلب کر لیا ہے۔

عثمان ڈار کا مؤقف

عثمان ڈار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سال 2024 میں ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا جا چکا تھا تاہم وفاقی حکومت نے بغیر کوئی مؤقف سنے دوبارہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا ہے جو قانون اور انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔

درخواست کا مقصد

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عثمان ڈار کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے، عدالت نے معاملے کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...