فیلڈ مارشل کی ملکی ترقی کے لیے کوششوں کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں، وزیر دفاع

فیلڈ مارشل کی ملکی ترقی کیلئے کوششیں

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاکستان کی ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: قاسم رونجھو آپ بیتی سنانا چاہتے تھے، حکومت نے شرمندگی سے بچنے کیلئے کورم توڑا، اختر مینگل

خواجہ آصف کا بیان

''جنگ'' کے مطابق اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ برطانوی جریدے نے ڈپلومیسی اور بھارت کے ساتھ جنگ میں کامیابیوں کا کریڈیٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو دیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ فیلڈ مارشل نے پاکستان کے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری کے لیے کام کیا اور سرد مہری کو ختم کیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے بھی آج ان کی تعریف کی ہے۔

برطانوی جریدے کا تجزیہ

واضح رہے کہ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کثیر جہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...