سزاؤں کے خلاف اپیل کرنے کا آئینی اور قانونی حق اور عمران خان کا قانونی دفاع سے محروم رکھا جانا، حافظ فرحت عباس

لاہور میں سیاسی صورتحال

پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کا کہنا ہے سزاؤں کے خلاف اپیل کرنا ہر کسی کا آئینی اور قانونی حق ہوتا ہے، مگر عمران خان کو قانونی دفاع کے حق سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے.

یہ بھی پڑھیں: رضوان ’’آؤٹ ‘‘، شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر

سزاؤں کے خلاف اپیل کا عمل

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا توشہ خانہ ٹو کیس میں ناحق سزاؤں کے خلاف اپیل دائر کرنے کے لیے وکلاء روز وکالت نامے لے کر اڈیالہ جیل کے باہر موجود رہتے ہیں، لیکن انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ جب تک عمران خان سے ملاقات نہ ہوجائے اور قانونی دستاویزات پر دستخط نہ کروائے جائیں، اس وقت تک اپیل کا عمل آگے نہیں بڑھ سکتا۔

عدلیہ اور قانون کی بالادستی

یہ طرز عمل نہ صرف انصاف کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے بلکہ عدالتی نظام اور قانون کی بالادستی پر بھی سوالیہ نشان ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...