حکومت نے ملک میں جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان کر دیا

5 جی سروسز کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے ملک میں جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر آئی ٹی شزافاطمہ نے وزیرخزانہ محمداورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جلد پاکستان میں 5 جی متعارف ہوجائے گا، آئندہ 4 سے 6 ماہ میں تمام عمل مکمل کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں پر گولیاں برسا دیں، 10ہلاک

انٹرنیٹ کی ضرورت

شزافاطمہ نے کہا کہ انٹرنیٹ ہی پورے ڈیجیٹل نظام کی بنیاد ہے، انٹرنیٹ کی اسپیڈ کے ساتھ اس کی رسائی بھی بڑھائیں گے۔ وزیر آئی ٹی شزافاطمہ کا کہنا تھا کہ 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی آکشن کرنے جا رہے ہیں، کوشش ہے فروری 2026 کے پہلے ہفتے میں آکشن مکمل کرلیں۔

مشاورت اور سفارشات

اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ اسپیکٹرم ایڈوائزری کمیٹی کی سفارشات کو جلد کابینہ میں لے جائیں گے، ٹیلی کام سیکٹر سمیت دیگر فریقین سے مشاورت یقینی بنائی جائے گی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...