تین ملکی سیریز اور انڈر 19 ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم زمبابوے روانہ
پاکستان انڈر نائن ٹین ٹیم کی روانگی
لاہور (ڈیلیپاکستان آن لائن) پاکستان انڈر نائن ٹین ٹیم تین ملکی سیریز اور ورلڈ کپ کیلئے زمبابوے روانہ ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: لگتا ہے بسنت اب پورے پاکستان میں قومی تہوار کے طور پر منائی جائے گی :خواجہ آصف
سفر کا راستہ اور پی سی بی کی حمایت
پاکستان انڈر نائن ٹین کرکٹ ٹیم براستہ دبئی ہرارے پہنچے گی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان انڈر نائن ٹین ٹیم کو الوداع کیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت نے درجنوں فحش گانوں پر پابندی لگادی، یہ پابندی صحیح یا غلط؟
تین ملکی سیریز کی تفصیلات
زمبابوے میں تین ملکی سیریز کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 27 دسمبر کو افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔
انڈر نائن ٹین ورلڈ کپ
انڈر نائن ٹین ورلڈ کپ کا آغاز 15 جنوری سے زمبابوے اور نمیبیا میں ہوگا۔








