علی امین گنڈاپور: اسلام آباد آنے اور واپس پشاور جانے کی کہانی، جاوید لطیف کا سوال

سیاسی سوالات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے علی امین گنڈاپور سے متعلق سوال پوچھ لیا۔ میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نے استفسار کیا کہ بتایا جائے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد کیسے آئے اور واپس پشاور کیسے پہنچے؟

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟

مغائرت کی صورت حال

انہوں نے کہا کہ یہ کیسا مسنگ پرسن ہے جو منظر عام پر آجاتا ہے، کبھی 8 اور کبھی 24 گھنٹے بعد ظاہر ہو جاتا ہے۔ ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ پوچھتا ہوں کہ اگر ایجنسیاں اور ادارے خاموش ہیں تو کیا ہم بھی ملک کی بربادی کا تماشا دیکھیں؟

طاقت ور اور خاموشی

ان کا کہنا تھا کہ اگر گنڈاپور کو بچانے اور چھڑانے والے طاقتور ہیں تو کیا ہم بھی خاموش ہوجائیں؟ جاوید لطیف نے یہ بھی کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ اداروں کا سلوک بانی پی ٹی آئی اور علی امین گنڈاپور سے مختلف ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...