متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان جمعہ ۲۶ دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے
اماراتی صدر کا دورہ پاکستان
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان جمعہ 26 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان غزہ کے درمیان ممکنہ طور پر جنگ ختم کرنے پر اتفاق ہوگیا
استقبال کی تیاریاں
اسلام آباد میں معزز مہمان کے شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت آصف علی زرداری کی میاں منظور احمد خان وٹو کی رہائش گاہ آمد، خیریت دریافت کی
اہم ملاقاتیں
متحدہ عرب امارات کے صدر اپنے دورے کے دوران صدر مملکت اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت مختلف اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں دو طرفہ امور اور پاک یو اے ای تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔
معاشی اور تجارتی معاہدے
دورے کے دوران اہم معاشی تجارتی معاہدوں کی منظوری دی جائے گی۔








