نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کے لیے عارف حبیب کنسورشیم کی بولی کی منظوری دے دی

نجکاری کمیشن کی کامیاب بولی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کیلئے عارف حبیب کنسورشیم کی بولی کی منظوری دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: جب بات بس سے باہر ہو جاتی ہے تو مرمت طلب انجنوں، گاڑیوں کے ڈبوں اور دوسرے کل پرزوں کو مغلپورہ ورکشاپ کی طرف روانہ کر دیا جاتا ہے

اجلاس کی تفصیلات

مشیر نجکاری محمد علی کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کیلئے عارف حبیب کنسورشیم کی 135 ارب روپے کی بولی منظور کر لی۔

حکومتی ریفرنس قیمت

اعلامیے کے مطابق پی آئی اے کیلئے حکومتی ریفرنس قیمت 100 ارب روپے مقرر کی گئی تھی جبکہ منظور شدہ بولی ریفرنس قیمت سے کہیں زیادہ ہے۔ نجکاری کمیشن نے بولی کو منظوری کیلئے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کو بھجوا دیا۔ اجلاس میں نجکاری کے عمل میں شامل تمام اداروں کی کاوشوں کو سراہا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...