وزیراعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا خوشاب روڈ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب کا افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرگودھا خوشاب روڈ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
زخموں کا علاج
وزیراعلیٰ مریم نواز نے حادثے میں زخمی مسافروں کے بہترین اور جلد علاج معالجہ کی ہدایت کی۔








