آن لائن فراڈ نیٹ ورک، کراچی میں منظم گروپ کیخلاف بڑی کارروائی، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی میں آن لائن فراڈ نیٹ ورک کا انکشاف

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آن لائن فراڈ نیٹ ورک،کراچی میں منظم گروپ کے خلاف بڑی کارروائی، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مڈغاسکر میں پرتشدد عوامی مظاہرے، صدر نے حکومت تحلیل کر دی

بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عالمی طور پر کراچی میں منظم گروپ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 15 غیر ملکی اور 19 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: گلوکار علی ظفر کا سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان

ملزمان کی سرگرمیاں

’’جنگ‘‘ کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کا کہنا ہے کہ ملزمان آن لائن انویسٹمنٹ کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنے میں ملوث ہیں۔ ملزمان سوشل میڈیا پر کرپٹو کرنسی اور فوریکس میں سرمایہ کاری کا جھانسہ دیتے تھے۔ شہریوں کو جعلی لاگ اِن دکھا کر انہیں اصل انویسٹمنٹ پورٹل کا یقین دلایا جاتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: مرغی، چینی، خشک دودھ، گھی، آٹا سستا، ٹماٹر، آلو، انڈے، پیاز، گڑ، کیلے، دال ماش، دال چنا اور سگریٹس مہنگے

برآمدگی

ملزمان سے 37 کمپیوٹرز، 40 موبائل فون، 10 ہزار سے زائد موبائل سمز اور 6 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج بھی برآمد ہوئے۔

طرز عمل کی مزید تحقیقات

ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے طارق نواز نے کہا کہ تحقیقاتی ٹیم تکنیکی بنیادوں پر مزید شواہد پر کام کر رہی ہے۔ گرفتاریاں ڈی ایچ اے فیز ون اور فیز 6 سے عمل میں آئیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...