لاہور: اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد 2 بہنوں نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی
خودکشی کا افسوسناک واقعہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں 2 بہنوں نے اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔
یہ بھی پڑھیں: کپتان اچھا مل جائے تو ٹیم گراؤنڈ میں پرفارم کرتی ہے: راشد لطیف
پولیس کی رپورٹ
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے صدر میں پیش آیا۔
تفصیلات
پولیس نے بتایا کہ دونوں بہنوں نے اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی۔
پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے دونوں بہنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔








