جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر مولانا عبد الحق ثانی کی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات

ملاقات کا پس منظر

کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر مولانا عبد الحق ثانی نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ مولانا عبد الحق ثانی نے گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ علماء اور مذہی طبقے نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی ، تحفظ اور ترقی میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ مذہبی طبقے سے زیادہ حب الوطن کوئی نہیں ہوسکتا۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں انسداد پولیو مہم ایک بار پھر موخر کردی گئی

گورنر سندھ کا خیرمقدم

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مولانا عبد الحق ثانی کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ خاندان حقانی اور جمعیت علماء اسلام (س) کی خدمات ناقابل فراموش ہیں اور ہم قدر کی نگاہ سے اسے دیکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کے باقی میچز کا شیڈول جاری

دعوت کا تبادلہ

مولانا عبد الحق ثانی نے گورنر سندھ کو جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آنے کی دعوت دی، جسے انہوں نے قبول کیا۔

وفد کی تفصیلات

مولانا عبد الحق ثانی کے ہمراہ جمعیت کراچی کا وفد شامل تھا، جس میں مولانا حضرت ولی ہزاروی، قاری سیف الرحمٰن، مولانا ضیاء الاسلام ٹکروی، مفتی ظل الرحمٰن، مولانا عبد الستار مدنی، مولانا شاہ خالد ہزاروی، مفتی ساجد یار خان، مولانا جریر یار خان، قاری نعمت اللہ، مولانا نواز الرحمٰن، قاری عارف اللہ، اور مولانا مامون الرحمٰن حقانی شامل تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...