بجلی کمپنیوں میں نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنے کے معاملے پر نیپرا نے سخت نوٹس لے لیا

نیپرا نے نیٹ میٹرنگ کی درخواستوں کی روک تھام پر نوٹس لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بجلی کمپنیوں میں نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنے کے معاملے پر نیپرا نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ نیپرا کے مطابق اتھارٹی کے مشاہدے میں آیا ہے کہ مختلف ڈسکوز میں نئی نیٹ میٹرنگ درخواستوں کی رجسٹریشن روک دی گئی ہے جو کہ ایک انتہائی تشویش ناک امر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کے ٹو کو سر کرنے کی مہم کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق، غیر ملکیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

نیپرا کی ہدایات

نیپرا نے واضح کیا کہ نیٹ میٹرنگ کی درخواستیں روکنا مروجہ قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کو فوری احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، جن کے تحت نیٹ میٹرنگ سے متعلق مکمل تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

معلومات کی فراہمی کی مدت

نیپرا نے ہدایت کی ہے کہ تمام ڈسکوز تین ورکنگ دنوں کے اندر اندر مطلوبہ معلومات فراہم کریں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...