پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی

پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ناکامی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔ رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند نے کہا کہ مذاکرات کی دعوت کے پس منظر میں امید تھی کہ آج ملاقات کا موقع مل جائے گا لیکن آج بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا کے سب سے آلودہ شہروں کی فہرست شائع ہوئی، لاہور کا دوسرا مقام

سابق صوبائی وزیر کا بیان

سابق صوبائی وزیر کے پی کامران خان بنگش نے کہا مذاکرات کا مینڈیٹ صرف محمود خان اچکزئی کے پاس ہے۔ آج ملاقات کیلئے جن کے نام دیے گئے تھے وہ سب اڈیالاجیل آئے، بانی اور ان کی اہلیہ کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کامران خان بنگش نے کہا کہ جو لوگ پارٹی چھوڑ چکے ہیں ان کی واپسی کا فیصلہ بانی کریں گے۔

صوبائی اسمبلی کے رکن کا موقف

رکن صوبائی اسمبلی فیصل خان نیازی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی تقسیم نہیں، جو بھی مذاکرات ہوں گے وہ تحریک تحفظ آئین کے پلیٹ فارم سے ہوں گے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...