سابق ایم ڈی پی ٹی ڈی سی سلمان جاوید کو سیاحت کی خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

سلمان جاوید کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر سلمان جاوید، جو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی سٹینڈنگ کمیٹی آن ٹورزم اکانومی کے کنوینر ہیں، کو پاکستان کی سیاحت کی صنعت میں ان کی شاندار اور طویل المدتی خدمات کے اعتراف میں معزز لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کے نام پر کم عمر لڑکی کو گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک زیادتی کرنے والا مشہور ٹک ٹاکر گرفتار

ایوارڈ کی تقریب

یہ ایوارڈ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ایک تقریب میں پیش کیا، جس میں وزراء، سفیروں اور دیگر معززین نے شرکت کی۔

سلمان جاوید کی خدمات

یہ ایوارڈ سلمان جاوید کی سیاحت کو فروغ دینے، ادارہ جاتی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی بھرپور ثقافتی اور قدرتی ورثے کو قومی اور عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی لگن کا اعتراف ہے۔

پی ٹی ڈی سی کے ایم ڈی کے طور پر سلمان جاوید نے سیاحتی سہولیات کو جدید بنانے، صوبائی سیاحتی اداروں کے درمیان بہتر رابطے قائم کرنے اور پاکستان کو ابھرتی ہوئی عالمی سیاحتی منزل کے طور پر پروموٹ کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...